[Verse 1]
ابھی تاروں سے کھیلو
چاند کی کرنوں سے اِٹھلاؤ
ابھی تاروں سے کھیلو
چاند کی کرنوں سے اِٹھلاؤ
ملے گی اُس کی چہرے کی سحر
آہستہ، آہستہ
[Chorus]
چلے تو کٹ ہی جائے گا سفر
آہستہ، آہستہ
آہستہ، آہستہ
[Verse 2]
یوں ہی اِک روز اپنے
دل کا قِصّہ بھی سنا دینا
یوں ہی اِک روز اپنے
دل کا قِصّہ بھی سنا دینا
خطاب آہستہ، آہستہ، نظر
آہستہ، آہستہ
[Chorus]
چلے تو کٹ ہی جائے گا سفر
آہستہ، آہستہ
آہستہ، آہستہ
[Verse 3]
چلے, ہو ہو ہو ہو، چلے
(آہستہ, آہستہ، آہستہ)
چلے تو کٹ ہی جائے گا سفر
(آہستہ، آہستہ، آہستہ)
ہم اُس کے پاس جاتے تھے، مگر
(آہستہ، آہستہ)
چلے، آہستہ