[Intro]
میرے ارادے
[Verse 1]
کیسے کہوں میں تم سا کوئی
کوئی نہ ہے
میں تیرے آس پاس رہوں
دل ویراں ہے
جزبات میرے سبھی
تو ہی جانے
جتنا بھی دیکھوں
دل بھر نہ پائے
[Chorus]
کیسا سماں ہے
ہم تم یہاں ہے
ظاہر کروں کیا ہیں جو
میرے ارادے
تیرے ہوالے میں
کسی بہانے
ظاہر کروں کیا ہیں جو
میرے ارادے
میرے، میرے ارادے
[Verse 2]
ایسے یوں گنگناتا رہوں
تیرے لیے میں
چاہوں کے مجھ تک رہیں
تیری نگاہیں
کیسے میں کہوں
کیسے میں یہ کہوں
اثر جو تیرا میرے
دل پے ہوا ہے
[Chorus]
کیسا سماں ہے
ہم تم یہاں ہے
ظاہر کروں کیا ہیں جو
میرے ارادے
تیرے ہوالے میں
کسی بہانے
ظاہر کروں کیا ہیں جو
میرے ارادے
میرے، میرے، میرے ارادے